آو مل کر اس بچی کو تلاش کرنے میں فیملی کی مدد کریں۔
یہ 2 سال کی بچی تلاش گمشدہ ہے اس کا نام آیت اور والد کا نام محمد ریاض ملک ہے ۔
اڈریس محلہ مومن آباد گلی نمبر 14 نوشہرہ روڈ گوجرانوالہ
جو کے 15 اکتوبر بروز منگل دن 2:30 بجے گھر سے نکلی اور ابھی تک نہیں ملی ۔۔
اس بچی نے سبز رنگ کی شرٹ اور سفید رنگ کی نکر پہنی ہوئی ہے ۔۔
اگر کسی بھائی کو علم ہو تو ان نمبروں پر رابطہ کرے
انسپیکٹر محمد یوسف SHOصاحب تھانہ باغبانپورہ گوجرانوالہ
03363132336
محمود احمد محرر تھانہ باغبانپورہ گوجرانوالہ
03016306913
تاریخ پوسٹ 15 اکتوبر بروز منگل
پوسٹ اپلوڈ ایڈمن فیصل انصاری سوشل میڈیا نیوز رپورٹر نمائندہ گرجاکھ گوجرانوالہ پنجاب پاکستان
تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اس بچی کے گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں پلیز اس پوسٹ کو اپنے تمام گروپوں میں شئیر کریں۔ تاکہ یہ معصوم بچی مل جائے۔
جزاک اللّٰہ