اسلام وعلیکم میرے بھائیوں میں نے آج تک آپ کو زحمت نہیں دی کے میری فلاں پوسٹ کو شیئر کردیں آپ میں سے اکثر کو معلوم ہو گا حماد احمد ولد امتیاز احمد گلشن کمال ٹاؤن شاہ پور صدر سے 21ستمبر سے لاپتہ ہے شک ہے کے شاید کراچی جانے والی ٹرین پر بیٹھا ہے سرگودھا سے کراچی بہت سے سٹاپ ہیں شاہین آباد ۔لالیاں ۔چینوٹ۔فیصل آباد۔گوجرہ۔ٹوبا ٹیک سنگھ۔شورکوٹ۔عبدالحکیم۔خانیوال۔دنیاپور۔لودھراں۔سما سٹا۔رحیم یار خان ۔صادق آباد ۔پنوں عاقل۔خیر پور۔محراب پور۔نوابشاہ۔ٹنڈوآدم۔حیدراباد۔کوٹری۔جھمپیر۔کراچی اب اللہ جانے وہ ان میں سے کس سٹاپ پر ٹرین عملہ کی طرف سے اتارا گیا ہے یا اس کو انسانی ہمدردی کی بنا پر کراچی جانے دیا گیا ہے میرے دوستوں میرے بھائیوں میرے محلے داروں میرے پاکستانیوں میں آپ کی منت سماجت کرتا ہوں آپ سے گزارش کرتا ہوں میری اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں حماد کو ڈھونڈنے میں مدد کریں آپ مجھے اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں مجھے کیا کرنا چاہیے کام مشکل ضرور ہے نا ممکن نہیں میرے رب نے محنت مانگی ہے کامیابی نہیں فی امان اللہ
رابط نمبر 03227536340